• news

 پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے اقدامات ،مزید 20 لاکھ روپے جاری 

لاہور(نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے ترجیحی اقدامات جاری ہیں جس کے تسلسل میں آئی جی پنجاب نے لاہور سمیت مختلف اضلاع کے ملازمین کو طبی اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 20 لاکھ روپے جاری کر دئیے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن