• news

پاکستانی کرکٹرز آج امریکہ کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی آج اسلام آباد جائیں گے۔ قومی کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے آفیشلز کل امریکی سفارتخانہ پہنچ کر امریکی ویزے کیلئے اپلائی کرینگے۔ کھلاڑی امریکی سفارتخانے میں کرکٹ کو فروغ دینے کی سرگرمی میں بھی حصہ لیں گے۔ امریکی سفارتخانے کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے35 کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مبنی لسٹ دی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن