• news

احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین  پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ احسان اللہ کے حوالے سے پینل کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ ابھی اس پر کمنٹ نہیں کروں گا جو بھی ذمے دار ہوگا ایکشن ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی۔ منگل، بدھ تک رپورٹ آجائے گی۔ ہمارے لئے سب کرکٹر اہم ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن