• news

حماس   نے   2اسرائیلی قیدیوں  کی ویڈیو جاری کردی، معاہدہ طے  نہ ہونے تک احتجاج کا مطالبہ

غزہ (آئی ین پی ) حماس نے غزہ میں قدی دو اسرائیلی قیدیوں کی ویڈیو جاری کردی جس میں وہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے رہائی کے لیے معاہدہ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق  حماس نے غزہ میں قید دو اسرائیلی قیدیوں کی ویڈیو جاری کی جن کی شناخت 64 سالہ کیتھ سیگل اور 47 سالہ عمری میران کے نام سے ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن