• news

عوام مہنگائی لاقانونیت کی چکی  میں پس رہے ہیں :اقبال شیخ 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف سٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمداقبال شیخ نے کہا ہے کہ رجیم چینج سے لے کر اب تک ہینڈلرز بتا دیں کہ پاکستان کی اچھی بھلی چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجنے سے کیا نفع حاصل ہوا غیور پاکستانی مہنگائی لاقانونیت کی چکی میں پس رہے ہیں اور موجودہ حکومت عوام کو طفل تسلیاں دینے کے سوا ابھی تک کوئی نفع نہیں پہنچا سکی۔

ای پیپر-دی نیشن