برائلر گوشت 15‘ انڈے2روپے درجن سستے ہوگئے
لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید15روپے کمی سے 580روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے400روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔