• news

 فرحت شہزادی کے خاوند کی سوسائٹی میں  توڑ پھوڑ کیس میں تحریری جواب طلب

لاہور (خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے خاوند کی ہاوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ کیس میں توہین عدالت کی درخواست پرجی ڈی اے،اینٹی کرپشن،نیب  ودیگران سے تحریری جواب طلب کرلیا،درخواست گزار کا موقف تھا کہ سیاسی بنیادوں پر احسن جمیل گجر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن