• news

6 ججز کا خط: سپریم کورٹ میں انکوائری کمشن بنانے کیلئے نئی درخواست دائر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں انکوائری کمشن بنانے کیلئے نئی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ خدا یار موہلہ کی جانب سے دائر کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن