• news

قومی فلسطین کانفرنس آج ہوگی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے قومی فلسطین کانفرنس آج صبح 10بجے ایوان اقبال لاہور میں ہوگی۔مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر صدارت کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن