• news

توہین عدالت: امریکی کورٹ نے ٹرمپ کو 9 ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی عدالت نے توہین عدالت پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا۔ طویل عرطہ سے سابق امریکی صدر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی جاری  تھی۔

ای پیپر-دی نیشن