• news

حماس‘ الفتح بیجنگ میں موجود‘ سیاسی اختلافات مذاکرات سے ختم کرنے پر رضامند ہیں‘ چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حماس اور فتح مذاکرات سے سیاسی اختلافات ختم کرنے پر رضامند ہیں۔ حماس اور فتح کے درمیان 2007 ء سے سیاسی اختلافات جاری ہیں۔ حماس اور فتح بات چیت کی غرض سے چین میں موجود ہیں۔ حماس اور فتح نے فلسطینی اتحاد کی کوششوں پر چین کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر-دی نیشن