• news

تقررو تبادلے‘گریڈ 20 کے  علی رندھاوا کی خدمات پنجاب سے وفاق کے سپرد

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر وتبادلے گریڈ 20 کے محمد علی رندھاوا کی خدمات پنجاب سے وفاق کے سپرد محمد علی رندھاوا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 20 کے آفیسر نعیم احمد شیخ کی خدمات سندھ حکومت کے سپردگریڈ 20 کے نعیم احمد شیخ نیشنل پولیس اکیڈمی  میں خدمات سر انجام دے رہے تھے پولیس سروس گریڈ 20 کے آفیسر محمد کاشف کی خدمات سندھ حکومت سے واپسگریڈ 20 کے محمد کاشف کی خدمات نیشنل پولیس اکیڈمی کے سپرد پولیس سروس گریڈ 20 کے آغا محمد یوسف کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپردآغا محمد یوسف اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے طارق سلام ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ تعنیاتطارق سلام اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کے تقررو تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔

ای پیپر-دی نیشن