• news

مہنگائی نے مزدور طبقے کو سب سے زیادہ متاثرکیا :عابد حسین صدیقی 


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مہنگائی نے مزدور طبقے کو سب سے زیادہ متاثرکیا ہے۔ہم امید کرتے ہیں کہ حکومت معاشی کمزور لوگوں کی مشکلات کے ازالے کی کوشش کرے گی۔ معیشت کی بحالی کیلئے مستقل مزاجی سے ہر طبقے کو سنجیدگی سے محنت کرنا ہوگی۔اس وقت ملک بھر کے محنت کش طبقے کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسے چیلنجز کاسامنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن