حافظ آباد؛سی ای او ایجوکیشن سہیل اظہر مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ
حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت)سی ای او ایجوکیشن حافظ اباد سہیل اظہر خاں مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرہو گئے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری محمد انور جاوید کو سی ای او ایجوکیشن حافظ آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ جنہوں نے نئے عہدے کا بھی چار سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔