پی سی بی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ترانہ بنائیگا
لاہور(سپورٹس سپورٹس) پی سی بی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا ترانہ بنائیگا،پی سی بی نے اینتھم سپانسر شپ رائٹس کیلئے اشتہاردیدیا،آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہوگا۔امریکہ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔