• news

سرائے مغل: دوران تفتیش ملزموں سے اسلحہ برآمد

سرائے مغل(نامہ نگار) پولیس نے دوران تفتیش خطرناک دو ملزموں سے دو پسٹل بر آمد کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق سرائے مغل پولیس نے دو سنگین جرائم کے مقدمات میں گرفتار ملزموں کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا۔ موضع بھسین کے اکبر میو اور موضہ کچہ پکا کے منیر کھل کے قبضہ سے دو پسٹل 30 بور بر آمد کر کے مقدمات درج کرلیے ۔

ای پیپر-دی نیشن