• news

ایڈیٹر پھول محمد شعیب مرزا کے بہنوئی انتقال کر گئے 

لاہور(نامہ نگار)ایڈیٹر ماہنامہ پھول ، کالم نویس روزنامہ نوائے وقت اور لائف ممبر لاہور پریس کلب محمد شعیب مرزا کے کزن و بڑے بہنوئی محمد احمد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ان کو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ادبی و صحافتی شخصیات نے اظہار تعزیت اور مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن