• news

ارمغانِ حجاز

اب تک ہے رواں گرچہ لہو تیری رگوں میں
نے گرمیِ افکار‘ نہ اندیشہ¿ بے باک
روشن تو وہ ہوتی ہے‘ جہاں بیں نہیں ہوتی
جس آنکھ کے پردوں میں نہیں ہے نگہِ پاک
(ارمغانِ حجاز) 

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن