• news

 چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر 6 مئی کو دلائل طلب 

 لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر 6 مئی دلائل طلب کرلیے۔

ای پیپر-دی نیشن