• news

برائلر گوشت 15 روپے کلو مہنگا، انڈوں کی قیمت میں دس روپے درجن اضافہ

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے563روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن