• news

راسخ الٰہی و دیگر کی ضمانت خارج کرانے کیلئے درخواست پر تفصیلی رپورٹ29 مئی کو طلب 

 لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کیس میںراسخ الٰہی و دیگر کی ضمانت خارج کرانے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست پر تحریم الٰہی کی ٹریول ہسٹری کے  بارے  میں تفصیلی رپورٹ29 مئی کو طلب کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن