• news

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس 6 مئی کو  سماعت کیلئے مقرر کر دیا

 اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ چھ مئی کو سماعت کرے گاعدالت نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے ہیں وفاقی حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن