’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کے موضوع پر کیلئے 22رکنی سیمینار مینجمنٹ کمیٹی تشکیل
لاہور(نامہ نگار)پیپلز انفارمیشن بیورو وسطی پنجاب کے زیر اہتمام ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کے موضوع پر اگلے ہفتے ہونیوالے سیمینار کیلئے 22رکنی سیمینار مینجمنٹ کمیٹی کے علاوہ پی ایس ایف،پیپلز یوتھ،وویمن ونگ،لیبر ونگ اور اقلیتی ونگ کے 5،5 ارکان پر مشتمل استقبالیہ کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں۔