• news

ویمنز ٹی ٹونٹی : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پانچواں میچ ہرا کر سیریز جیت لی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز ٹیم کو پانچواں ٹی ٹونٹی میچ 8وکٹوں سے ہرا کر سیریز چار ایک سے جیت لی ۔ قومی ٹیم نے 8وکٹوںپر 134رنز بنائے ۔مہمان ٹیم نے ہدف دو وکٹوں پرپورا کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن