• news

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی  کے خلاف درخواست پر دلائل طلب 

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر  دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ 16 مئی تک  طلب کر لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن