علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں تمام گواہوں پر جرح مکمل
اسلام آباد(وقائع نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کی عدالت میں زیر سماعت وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں تمام گواہان پر جرح مکمل،آئندہ سماعت پر عدالت کی جانب سے علی امین گنڈاپور کیلئے342 کا سوالنامہ فراہم کیا جائے گا۔