• news

ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے سابق وکیل کی خفیہ آڈیو ٹیپ عدالت میں پیش

نیویارک(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کرمنل کیس میں انکے اور سابق وکیل مائیکل کوہن کی خفیہ آڈیو ٹیپ عدالت میں پیش کردی گئی۔آڈیو 2016 کے انتخابات سے قبل کی ہے جس میں ٹرمپ نے اپنے وکیل سے جنسی اسکینڈل سے متعلق گفتگو کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن