• news

حیدرآباد ،بجلی بل ادائیگی کے باوجود بیٹے کی گرفتاری، باپ صدمے سے انتقال کرگیا

 حیدرآباد (آئی این پی ) حیدرآباد میں بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود نوجوان کی بلا جواز گرفتاری کے صدمے میں بوڑھا باپ زندگی کی بازی ہار گیا۔    حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(حیسکو) کے غیر ذمے دارانہ عمل کی وجہ سے ایک اور ہنستا بستا گھر اجڑ گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن