فلسطینیوں کی مضبوط آواز پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن بن گئے
لندن (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے امیدوار پاکستانی نژاد صادق خان تیسری بار میئر لندن منتخب ہو گئے۔ پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔ لیمبو لیڈر سر کیئر سٹارمر نے کہا کہ صادق خان نے بطور میئر اپنے دونوں ادوار میں کام کر کے دکھایا۔ صادق خان نے ہوپر سکیم متعارف کرائی، ایک گھنٹے میں مسافر جتنی چاہیں بس اور ٹرام لندن کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے الٹرلوائیمیشن زون سکیم متعارف کرائی۔ فلسطینیوں کو مضبوط آواز ہیں۔ وزیراعظم رشی سونک کے حلقے میں بھی کنزور ویٹو پارٹی ہار گئی۔ بریڈ فورڈ میں لیبر پارٹی کو آزاد امیدواروں سے شکست ہو گئی۔ رشی سونک نے کہا لیبر پارٹی کی جیت سے مایوسی ہوئی، محنتی کونسلر کھونا افسوسناک ہے۔