• news

فیروزوالہ:ٹائروں کو جلا کر کالا تیل بنانیوالی 14غیر قانونی فیکٹریوں کو مسمار کر دیا

 فیروزوالہ( نامہ نگار) محکمہ ماحولیات کی ٹیموں نے ضلعی انتظامیہ کی مدد سے ٹائروں کو جلا کر کالا تیل بنانیوالی14غیر قانونی فیکٹریوں کو ہیوی مشینری کی مدد سے مسمار کر دیا۔ ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں غیر قانونی فیکٹریوں سے اٹھنے والا خطرناک سیاہ دوا لاہور تک فضائی الودگی پھیلانے کا باعث بن رہا تھا۔ یہ فیکٹریاں کئی کئی سالوں سے ماہانہ بھتہ خوری کی بنیاد پر چل رہی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن