• news

 زرتاج گل‘ اعظم سواتی‘ قاسم ستی  کی ضمانت میں  22مئی تک توسیع

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے تین رہنمائوں کی انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آبادمیں پیشی‘ عدالت نے ضمانت میں توسیع کر دی۔ 9مئی واقعات میں ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل، اعظم سواتی اور قاسم ستی پیش ہوئے۔ عدالت نے اعظم سواتی اور قاسم ستی کی ضمانت میں 22مئی جبکہ زرتاج گل کی ضمانت میں یکم جون تک توسیع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن