• news

کوئٹہ: پولیس وین پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں شالکوٹ کے علاقے میں مسلح افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی پولیس حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے4 حملہ آور مارے گئے۔ ملزموں نے فائرنگ کے بعد ایک گھر میں پناہ لے لی جس کی وجہ سے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن