• news

اعلان 

دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے چینی پراجیکٹ بیلٹ اینڈ روڈ اینیشیٹو سے متعلق ریسرچ بیسڈ مضامین کی اشاعت کے پانچ سال مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف، چینی سفیر جیانگ زیڈونگ، وفاقی وزیر احسن اقبال اور لاہور و کراچی کے قونصلز جنرل ژاؤشیرین اور یانگ یونڈونگ کے نوائے وقت کی ایم ڈی رمیزہ مجید نظامی اور دو رکنی ٹیم کو خراج تحسین و مبارک باد کے خصوصی پیغامات آج کے ’’نوائے وقت‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔ مزید برآں ’’نوائے وقت‘‘ کی بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹوسے متعلق تحقیق پر مبنی مضامین کے سلسلہ میں 61 ویں قسط آج 5 مئی کو شائع ہونی تھی، اب اتوار 12 مئی کو سنڈے میگزین میں شائع ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن