• news

 پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت  کی گاڑی کو حادثہ، محفوظ رہے  

اسلام  آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔   شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان سے اسلام آباد کے لیے سفر کررہے تھے کہ راستے میں گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے۔ تاہم حادثے میں پی ٹی آئی رہنما محفوظ رہے۔

ای پیپر-دی نیشن