• news

الجزائر‘‘ کی اسرائیل میں نشریات  بند، کابینہ نے منظوری دے دی

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کی کابینہ نے آپریشن بند کرنے کی منظور دے دی۔ اسرائیل پارلیمنٹ پہلے ہی بندش کے حق میں ووٹ دے چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن