• news

اِن ڈائریکٹ ٹیکسز کی طرف توجہ دی جائے:عابد حسین اعوان 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک عابد حسین اعوان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹ ٹیکسز میں اضافہ کر کے عام عوام پر بوجھ کم کرنے کیلئے اِن ڈائریکٹ ٹیکسز کی طرف توجہ دی جائے۔ ملک میں سیاسی استحکام پر فوری توجہ دی جائے تاکہ ملک میںمعاشی استحکام آسکے۔ سرمایہ کے انخلاء کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا اندرون ملک سرمایہ کاری کیلئے اعتماد بحال کیا جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن