• news

سرائے مغل:2وارداتیں،شہری  نقدی وقیمتی سامان سے محروم

سرائے مغل(نامہ نگار)ڈکیتی کی دو ورداتوں میں شہری لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان سے محروم، نواحی گاؤں کھڈیا ں کے رہائشی شاہد پرویز سے ہنجرائے کلاں کے قریب ڈاکوؤں نے موبائل فون،41ہزار5سو روپے اور عبدالرحمان سے 13 ہزار 5 سو روپے ،موضع راکے گھمن کے رہائشی دکاندار ملک محمد شیر محمد موٹرسائیکل پر پتوکی جار رہا تھا کھڈیاں روڈ پر ڈاکوؤں نے 50 ہزار روپے چھین لئے اور موٹرسائیکل کے پلک کی تاریں کاٹ دیں اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن