• news

کامونکی:نوسر بازرکشہ ڈرائیور کا فون لیکر فرار

کامونکی(نمائندہ خصوصی) نوسر باز کال کرنے کے بہانے رکشہ ڈرائیور کا موبائل فون لیکر فرار ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز نوسر باز شخص شیخوپور کے رکشہ ڈرائیور محمد علی حمزہ کو اسٹربری لینے موضع گھوماں لیجارہا تھا کہ نواحی گاؤں راجہ کے قریب کال کرنے کے بہانے نوسر باز شخص رکشہ ڈرائیور علی حمزہ کا موبائل فون لیکر فرار ہوگیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن