کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
مگر جو مرد عورتیں اور بچے بے بس ہیں، جنہیں نہ تو کسی چارہ کار کی طاقت اور نہ کسی راستے کا علم ہے O بہت ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے درگزر کرے، اللہ تعالیٰ درگزر کرنے والا اور معاف فرمانے والا ہےO