• news

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ  پاکستان ، جاپان میںمیچ آج کھیلا جائیگا

 ایپوہ (آئی این پی ) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں آج مزید 3 میچز کھیلے جائینگے۔ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج جاپان کیخلاف کھیلے گی۔

ای پیپر-دی نیشن