• news

 ایل ڈی اے،4 غیر قانونی تعمیرات مسمار 

لاہور(خبرنگار)ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کر کے فیروز پور روڈ، عالیہ نگر اور فاضلیہ کالونی میں 4 غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ون عائشہ مطاہر نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن