• news

پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف سماعت ملتوی

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی ینچ نے سابق گورنر پنجاب و رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سرکاری وکیل کی استدعا پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن