• news

شیخوپورہ میں عدالتی اہلکار پر تشدد کیس  3 وکلاء کی ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت 

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ کی عدالت میں اہلکار پر تشدد کیس میں تینوں  وکلاء کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔  عدالت نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا۔

ای پیپر-دی نیشن