• news

لاہور ہائیکورٹ بار ڈسپنسری میں مفت سرکاری علاج کی سہولت کا آغاز

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ بار ڈسپنسری میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے زیر اہتمام مفت سرکاری میڈیکل سہولیات کا آغاز ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن