• news

جنوبی افریقہ میں  زیر تعمیر کثیر المنزلہ عمارت  منہدم  3 افراد ہلاک ، 51 افراد ملبے تلے دب گئے

کیپ ٹائون(اے پی پی)جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹائون  کے مشرقی ساحلی شہر  جارج  میں زیر تعمیر کثیر المنزلہ عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک اور درجنوں ملبے تلے پھنس گئے۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک(سی جی ٹی این)کے مطابق حکام نے   منگل کو بیان میں بتایا کہ   حادثے کے باعث ملبے تلے 51 افراد   پھنسے ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن