• news

آئی جی پنجاب نے تین ڈی پی اوز  کے تقرروتبادلے کر دیئے 

لاہور (نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تین ڈی پی اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے ۔ ڈی پی او قصور طارق عزیز کو تبدیل کرکے ڈی پی او اوکاڑہ تعینات ،ڈی پی او وہاڑی عیسی خان کوتبدیل کرکے ڈی پی او قصور تعینات  اور ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان کو تبدیل کرکے ڈی پی او وہاڑی تعینات کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن