• news

فیول ایڈجسٹمنٹ آڑ میں بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ قابل مذمت ہے:جاوید قصوری 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ آڑ میں بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ قابل مذمت ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ظالمانہ اضافے کو فی الفور واپس لیا جائے تاکہ عوام کو کچھ ریلیف مل سکے۔ 

ای پیپر-دی نیشن