قومی ہاکی ٹیم نے 13سال بعد اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کیا :ڈاکٹر فرید پراچہ
لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے ہاکی کی قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی پر پوری ٹیم کو مبارک دی اور کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے۔ ہاکی کی قومی ٹیم نے 13سال بعد شاندار کارکردگی اور بھرپور محنت کے ساتھ اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کیا ہے۔