9مئی،فتنہ پروروں نے قومی سلامتی ، ساکھ کو برباد کرنیکی کوشش کی:راجہ پرویز اشرف
لاہور(نامہ نگار)سابق سپیکر قومی اسمبلی،صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 9مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ فتنہ پروروں نے قومی سلامتی اور ساکھ کو برباد کرنیکی کوشش کی۔