• news

سانحہ 9مئی میں جو بھی لوگ ملوث ہیں ان کو قرار واقعی سزا دی جائے:ذوالفقار بسراء 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما ذوالفقار بسراء نے کہا ہے کہ سانحہ 9مئی میں جو، جو بھی لوگ ملوث ہیں ان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ ملوث تمام کرداروں کو اب تک سزائیں مل جانی چاہئے تھی تاکہ آئندہ کوئی بھی پاکستان دشمن پاکستان کے قومی اداروں اور قومی اداروں کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کے بارے میں سوچ نہ سکے۔

ای پیپر-دی نیشن